20161229 164555

لنڈی کوتل ایس او پیز کی خلاف ورزیاں-شہری سماجی فاصلے کو نظر انداز کرنے لگ گئی

لنڈی کوتل: بازار میں خریداروں کی رش، شہری سماجی فاصلے کو نظر انداز کرنے لگ گئی، مقامی لوگ بغیر ماسک اور سینیٹائرز خریداری میں مصروف، ایس او پیز میں بے احتیاطی ضلع انتظامیہ کی لاپرواہی ہے، حکومتی احکامات نظر انداز ہونے کے باعث کورونا وائرس میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، ضلع انتظامیہ کے مطابق ایس او پیز کی خلاف ورزی پر قانونی کاروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  چمن، بارشوں میں 25 دیہاتوں کو ملانے والی شاہراہ بہہ گئی