ویب ڈیسک: پشاور میں آٹا پھر مہنگا ہونے لگا ہے، 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ ہو گیا۔
ایک ماہ کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہو گیا، اس حساب سے 20کلو مکس آٹے کا تھیلا 16 سو سے بڑھ کر 17 سو روپے میں فروخت ہونے لگا ہے۔
خیبرپختوخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں فائن آٹے کا 20 کلو کا تھیلا بھی مہنگا ہو گیا ہے، 100 روپے اضافے کے ساتھ ہی اس کی قیمت 1800 سے بڑھ کر 1900 روپے ہو گئی ہے۔
پشاور میں آٹا پھر مہنگا ہونے لگا ہے، 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ ہو گیا۔
Load/Hide Comments