بغیر نوٹس برطرفی پر الو مچی

بغیر نوٹس برطرفی پر الو مچی پاور ہاوس کنٹریکٹ ملازمین سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: ضلع مردان کی تحصیل کاٹلنگ میں بغیر نوٹس برطرفی پر الو مچی پاور ہاوس کنٹریکٹ ملازمین سراپا احتجاج ہیں۔
ملازمین نے کہا کہ محکمے نے ہمیں نوٹس اور اطلاع دیے بغیر برطرف کیا، سات اٹھ سالوں سے ہم پاور ہاوس میں نوکری کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایک ہفتہ کے اندر اندر ہمیں واپس بحال کیا جائے، ایسا نہ کرنے کی صورت میں ہم پاور ہاوس کو بند کر دیں گے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے وزیردفاع کو برطرف کردیا