478747ad b18b 4c24 bb90 48281c276990

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد شعیب خان نے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا

چارسدہ:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد شعیب خان نے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا، چارسدہ پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی، اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن افتخارشاہ خان، ضلع بھر کے SDPOs اور دیگر پولیس افسران بھی انکے ہمراہ تھے،ڈی پی او چارسدہ محمد شعیب خان نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور شہداء کی یادگار پر پھول چڑھائے۔شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دُعاکی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ: عید پیکیج سمیت دیگر سکیموں کی منظوری