ٹانک میں ایک اور پولیو کیس

ٹانک میں ایک اور پولیو کیس رپورٹ، مجموعی تعداد 28 ہو گئی

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک میں ایک اور پوہلیو کیس رپورٹ ہو گیا، ٹانک کے گاؤں آحمد شاہ سے تعلق رکھنے والے 7 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد میں انسداد پولیو کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے پولیو کے دو نئے کیسز کی تصدیق کی ہے، جن میں سے ایک کا تعلق ٹانک اور ایک کا تعلق شہر ژوب سے ہے۔
ذرائع کے مطابق ان نئے کیسز کے بعد سندھ میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 7 اور ملک میں کیسز کی مجموعی تعداد 28 ہوگئی ہے۔
صوبہ بلوچستان سے 16، صوبہ سندھ سے 7، صوبہ خیبر پختونخوا سے 03 اور پنجاب اور اسلام آباد سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔
یاد رہے کہ ضلع ٹانک میں ایک اور پوہلیو کیس رپورٹ ہو گیا، ٹانک کے گاؤں آحمد شاہ سے تعلق رکھنے والے 7 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  22 دن بعد پاراچنار ٹل شاہراہ پر محدود آمدورفت کا آغاز