ویب ڈیسک: کرک میں انڈس ہائی وے سپینہ کے قریب خانہ بدوشوں کا رکشہ حادثے کا شکار ہو گیا جس میں 1شخص جاں بحق جبکہ 5 افرادزخمی ہو گئے ۔
حادثے کا شکار ہونے والے خانہ بدوش کوہاٹ کی تحصیل لاچی سے بہاولپور تک زرنج میں سفر کر رہے تھے۔
خانہ بدوش فیملی سپینہ موڑ میں زرنج بریک فیل ہونے وجہ سے نیچے کھائی میں جا گری ۔
حادثے کے نتیجے میں 6افراد زخمی جس میں دو مرد دو خواتین دو بچے شامل ہیں۔
زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔
Load/Hide Comments