6d9a34b2 da8b 44e6 8815 0e25918f816e

سوات میں کورونا وائرس سے چار دنوں میں 10 افراد جاں بحق

سوات: محکمہ صحت سوات کے مطابق پچھلے چار دنوں میں کرونا سے دس افراد جاں بحق ہوچکے ہیں ، جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہے، کرونا سے اب تک جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 64 تک پہنچ گئی ہیں، کمپیوٹر پروگرام میں مسلے کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تفصیلات جاری نہ ہوسکیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :سینیٹ کی 11نشستوں پر 42امیدواروں کے کاغذات جمع