ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میںامن و آمان کی مخدوش و غیریقنی صورتحال کے باعث جماعت اسلامی کاغزہ ملین مارچ ملتوی کر دیا گیا۔
ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق غزہ ملین مارچ کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن پیر 7 اکتوبر کو 11 بجے، میلوڈی مارکیٹ میں یکجہتی فلسطین کی بڑی عوامی تقریب سے خطاب کریں گے۔
یاد رہے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میںامن و آمان کی مخدوش و غیریقنی صورتحال کے باعث جماعت اسلامی کاغزہ ملین مارچ ملتوی کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments