ویب ڈیسک: ملک بھر میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، تولہ 2لاکھ 75ہزار سے متجاوز ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونا معمولی اضافے کے بعد 2 لاکھ 36 ہزار 368 روپے میں فروخت ہوتا رہا ہے۔
یاد رہے کہ ملک بھر میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، تولہ 2لاکھ 75ہزار سے متجاوز ہو گیا۔
Load/Hide Comments