ویب ڈیسک: ضلع لویردیر میں ناروا ٹیکسز کیخلاف ٹرانسپورٹرز نے پہیہ جام کا اعلان کر دیا۔
ٹرانسپورٹرز نے ناروا ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس کی جانب سے ناروار جرمانوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔
مقامی ٹرانسپورٹرز نے کہا کہ ہڑتال کی وجہ سے مقامی لوگوں سمیت طلباء اور سرکاری ملازمین کو بروقت پہنچنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
Load/Hide Comments