تربیتی طیارہ گر کر تباہ

صوابی میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ

ویب ڈیسک: صوابی میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جبکہ اس حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔
یہ واقعہ صوابی کے علاقے گندف میں پیش آیا، اس حادثے میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ پولیس کے مطابق طیارہ تربیتی مشقوں میں مصروف تھا کہ گر گیا۔

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی:سروسز چیفس کی مدت ملازمت5سال،ججز کی تعداد بڑھانے کے بل منظور