hafeez shaikh daily times dt1 1

چینی کی برآمد پرفوری طور پر پابندی عائد

اسلام آباد : مشیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ،چینی کی برآمد پرفوری طور پر پابندی عائد، اجلاس کو بتایا گیا کے ملک میں ضرورت کے مطابق چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی فوج کی بمباری ‘غزہ کی 650سالہ قدیم مسجد شہید

وزارت صنعت و پیداوارچینی کی قیمت اور دستیابی کو مانیٹر کرے گی اور چینی کی درآمد کی ضرورت پڑنے پر وزارت صنعت و پیداوار فوری رجوع کرسکتی ہے اجلاس میں فیصلہ.

مزید پڑھیں:  شوکت ترین نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا