ویب ڈیسک: کاٹلنگ میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ کاٹلنگ کے علاقہ ساولڈھیر میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو 1122کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والوں کی نعشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیں ۔
مقتولین کی شناخت 70سالہ نور رحمان اور 30سالہ عالم گل سے ہوئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments