پشاور: گورنر خیبرپختونخوا نےصوبے کے 12 یونیورسٹیوں میں اعلی پوزیشنوں پر بھرتیاں روک دیئے . گورنر کے پی نے12 جامعات کے وائس چانسلرزکو مراسلہ ارسال کردیا. جامعات میں کسی قسم کے بڑے فیصلے آئندہ 6 ماہ میں نہیں لیے جائیں ، فیصلوں پر پابندی اور بڑے عہدوں پر بھرتیاں 6 ماہ تک بند رہے گی، جامعات میں بونیر، یونیورسٹی آف چترال، پی اے ایف، اسلامیہ کالج اور جامعہ پشاور شامل. یوای ٹی پشاور، کوہاٹ یونیورسٹی، یو ای ٹی بنوں، باچا خان یونیورسٹی، یونیورسٹی آف صوابی، شہداء آرمی پبلک سکول یونیورسٹی، عبدالولی خان یونیورسٹی بھی شامل.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments