website1122

وزیراعلی محمود خان سے این ڈی ایم اے کے چیرمین کی ملاقات

پشاور: این ڈی ایم اے کے چیرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے وزیراعلی محمود خان سے ملاقات کی، ملاقات کے
دوران کورونا سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لئے سہولیات سے متعلق اقدامات زیرغور آئے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، مزید 7041 غیر قانونی مقیم افغانی لوٹ گئے، تعداد 5 لاکھ سے متجاوز