ویب ڈیسک: حماس کے سربراہ شہید یحییٰ سنوار کے پاس موجود اسلحے کی تصاویر اسرائیل نے جاری کر دیں، صیہونیوں نے یہ تصاویر حماس سربراہ کی شہادت کے بعد جاری کیں۔
جاری تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یحییٰ سنوار کے پاس سے ملنے والے اسلحے میں سنائپر رائفل اور مشین گنیں بھی شامل ہیں۔ یاد رہے کہ حماس نے اسرائیلی حملے میں یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق غزہ میں حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے تصدیق کی ہے کہ یحییٰ سنوار اسرائیلی فورسز سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے ہیں۔
یاد رہے کہ حماس کے سربراہ شہید یحییٰ سنوار کے پاس موجود اسلحے کی تصاویر اسرائیل نے جاری کر دیں، صیہونیوں نے یہ تصاویر حماس سربراہ کی شہادت کے بعد جاری کیں۔
Load/Hide Comments