مبارک زیب نے نون لیگ میں

ایم این اے مبارک زیب نے نون لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک: ایم این اے مبارک زیب نے نون لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ، مبارک زیب نے این اے 8 باجوڑ کی نشست پر آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیا تھا۔
ایم این اے مبارک زیب نے وفاقی وزیر امیر مقام سے ملاقات کی اور امیر مقام نے مبارک زیب کو آٸینی ترمیم میں ووٹ ڈالنے پر مبارکباد دی اور پارٹی میں خوش آمدید کہا۔
یاد رہے کہ مبارک زیب آج شام وفاقی وزیر امیر مقام کے ہمراہ شمولیت کا اعلان کرینگے۔

مزید پڑھیں:  جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بنچ قائم