thumbs b c 81dca3c05ff8244d250626366163bdbc

کورونا کیسز کے پیش نظر ہری پور میں بھی مخصوص علاقوں میں لاک ڈاون کی تیاری مکمل

ہری پور: ڈی سی ندیم ناصر کے مطابق TIP ہاوسنگ کالونی کے مختلف رہائشی روڈ گلیوں کوبند کیا جائے گا۔ ہری پور میں کورونا کیسز 300 سے بڑھ چکے ہیں، ہری پورمیں کورونا کے 70 مریض شفایاب ہو چکے ہیں۔ ہری پور میں تقریبا 1550 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ ہری پور میں تاحال 6 کورونا مریض جاں بحق ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، تالاش شمشی خان خوڑ میں لاپتہ شخص تیسرے روز بھی نہ مل سکا