پی ٹی آئی کا پارلیمانی کمیٹی

پی ٹی آئی کا پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا اعلان

ویب ڈیسک: چیف جسٹس تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے تحریک انصآف نے اپنا موقف واضح کر دیا، اس حوالے سے پی ٹی آئی کا پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا اعلان ایسے وقت کیا گیا جبکہ عین اسی دن اجلاس طلب کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 26 ویں آئینی ترمیم پر پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والے اراکین کے خلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لانے کی منظوری دے دی گئی۔
اجلاس میں ووٹ دینے والے اراکین پارلیمان کی بنیادی جماعتی رکنیت کی منسوخی سمیت ان کے خلاف حتمی تادیبی کارروائی پر اتفاق کیا گیا، شوکاز نوٹس کے جوابات کی روشنی میں ان کے آئندہ کے مستقبل کا تعین کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی کا پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا اعلان ایسے وقت کیا گیا جبکہ عین اسی دن اجلاس طلب کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ اجلاس میں ووٹ دینے والے اراکین پارلیمان کی بنیادی جماعتی رکنیت کی منسوخی سمیت ان کے خلاف حتمی تادیبی کارروائی پر اتفاق کیا گیا، شوکاز نوٹس کے جوابات کی روشنی میں ان کے آئندہ کے مستقبل کا تعین کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  پشاورمیں ڈرگ فری مہم میں بے قاعدگیوں کاانکشاف،وزیراعلیٰ کی ہدایات نظر انداز