باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ

جمرود میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ ،2افراد جاں بحق ،2زخمی

ویب ڈیسک: جمرود میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے ۔
حادثہ جمرود کے علاقہ بھگیاڑی کے مقام پر پیش آیا جہاں باراتیوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 2افراد جبکہ 2زخمی ہو گئے ہیں ۔
زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید پڑھیں:  عمران خان ملک سے باہر جاتے تو اتنا عرصہ جیل میں نہ رہتے ،بیرسٹر سیف