مران میں ایک شخص جاں بحق

مردان میں باراتیوں کی گاڑی سے گر کر ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: مردان میں باراتیوں کی گاڑی سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔
حادثہ مردان رنگ روڈ پر پیش آیا جہاں بارات میں شامل تیز رفتار ڈاٹسن سے ایک شخص کر جاں بحق ہو گیا ہے ۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کردی ۔
جاں بحق شخص کی شناخت 36سالہ خادم ساکن لالازار کلے تخت بھائی سے ہوئی۔

مزید پڑھیں:  فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں ،مزید 4دہشت گرد ہلاک