ویب ڈیسک: سرکاری افسروں کے غیرملکی دورے وزیراعظم نے روک دیئے۔ وزیراعظم نے121ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے شرکاءکا غیرملکی تدریسی دورہ منسوخ کرنے کی ہدایت کر دی۔
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی لاہور کو مستقبل میں بھی غیرملکی اسٹڈی دورے ترتیب نہ دینے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ واضح رہے کہ نیشنل سکول آف پبلک پالیسی لاہور نے 121ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے شرکاءکاغیرملکی دورہ شیڈول کیا تھا۔
یاد رہے کہ سرکاری افسروں کے غیرملکی دوسرے وزیراعظم نے روک دیئے۔
Load/Hide Comments