ویب ڈیسک: مردان میں ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔
ذرائع کے مطابق حادثہ مردان غلاموں میشن کے قریب پیش آیا جہاں ٹریکٹر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا ۔
حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 18سالہ ابو بکر موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔
ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق نوجوان کی نعش کو مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال منتقل کردیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments