76374880

وزیر اعظم عمران خان کراچی پہنچ گئے ہیں

کراچی :وزیر اعظم عمران خان سندھ کے 2روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، وزیر برائے بحری امور سید علی زیدی، وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو، معاونین خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر، لیفٹنٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ، چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹنٹ جنرل محمد افضل وزیرِ اعظم کے ہمراہ

مزید پڑھیں:  6 ججز کا خط، چیف جسٹس کی جانب سے فل کورٹ اجلاس دوبارہ طلب
مزید پڑھیں:  شانگلہ حملہ :چین کا ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

وزیر اعظم لاڑکانہ میں احساس سنٹر کا دورہ بھی کریں گے.