پولیس اہلکار شہید

مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

ویب ڈیسک: مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا ۔
واقعہ کی تحصیل رستم کے علاقہ ہوسئی سعید آباد میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکارکو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق اقرارسید گھر کے سامنے موجود تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی ۔
ریسکیو ٹیم موقع پر جاں بحق کر جاں بحق پولیس اہلکار کی نعش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار کی شناخت اقرار سید کے نام سے ہوئی ہے ۔
ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  پاراچنار میں ایک ہفتے بعد تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے