پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا
ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی صدارت میں منعقد ہوگا ۔
ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں پشاور جلسہ کے حوالے سے حکمت عملی مرتب کی جائے گی ۔
وزیراعلیٰ کابینہ و پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو تیاریوں کے حوالے سے ٹاسک سونپیں گے۔

مزید پڑھیں:  تحریک انتشار گولی چلانے کا جھوٹا بیانیہ بنا رہی ہے، عطا تارڑ