ویب ڈیسک: ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل علاقہ اعظم ورسک میں رکشہ اور موٹرکار میں تصادم ہوا ، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 4افراد شدید زخمی ہو گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق روڈ ایکسیڈنٹَ وانا اعظم ورسک روڈ پر پیش آیا، تصادم کے نتیجے میں زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانا منتقل کردیا گیا جہاں انہیں علاج معالجہ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments