ہری پور میں نئی نویلی دلہن

ہری پور میں نئی نویلی دلہن قتل، تفتیش شروع

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور میں نئی نویلی دلہن قتل کر دی گئی، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔
پولیس کے مطابق لڑکی کی 8 روز قبل شادی ہوئی تھی، متوفیہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ٹراما سنٹر منتقل کر دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ ضلع ہری پور میں نئی نویلی دلہن قتل کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  چمپئنزٹرافی ہائِبرڈ ماڈل کے تحت ہوگا، پی سی بی مان گیا،بھارتی بورڈکادعویٰ