خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس

خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس 5نومبر کو طلب

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس 5نومبر کو طلب کر لیا ۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 17واں اجلاس 5نومبر کو 11بجے سول سیکرٹریٹ کی کینٹ روم میں ہوگا ۔
اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں سمیت مختلف ایشوز پر غور وخوص ہوگا۔
کابینہ اجلاس کا باقاعدہ ایجنڈا بعد میں جاری کیا جائے گا ۔

مزید پڑھیں:  نئی آئینی ترامیم کی تیاریاں، شام میں پارلیمنٹ معطلی کا پلان تیار