رکشہ کھائی میں گرنے سے

نوشہرہ: رکشہ کھائی میں گرنے سے 2افراد جاں بحق،4زخمی

ویب ڈیسک: نوشہرہ میں رکشہ کھائی میں گرنے سے 2افراد جاں بحق جبکہ 4شدید زخمی ہو گئے ۔
افسوسناک حادثہ نوشہرہ کے علاقہ خیر آباد کے مقام پر پیش آیا جہاں نظام پور کی جانب جانے والا رکشہ تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جا گرا۔
حادثے کے نتیجے میں رکشے میں سوار 2افرادموقع پر جاں بحق جبکہ 4شدید زخمی ہو گئے ۔
ریسکیو نوشہرہ کی میڈیکل اور ڈیسزاسٹر وہیکل ٹیم نے فوری طورپر موقع پر پہنچ کرجاں بحق افراد کی نعشیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔

مزید پڑھیں:  سینیٹر شبلی فراز بھی مستعفی، علی ظفر جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کرینگے