ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں تھانہ احمدزئی پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس نے ناکام بنا دیا۔
تھانہ احمدزئی پر دہشتگردوں نے حملہ کیا اور اس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کی طرف سے بر وقت جوابی کارروائی کی گئی۔
حملے میں ایک پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی ہے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔ جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کا حملہ پسپا کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments