چینی انجنئیرز کے قافلے پر حملے

چینی انجنئیرز کے قافلے پر حملے کیسے ہوئے، چینی حکام کا سوالنامہ موصول

ویب ڈیسک: بشام سمیت مالاکنڈ اور ملک کے دیگر علاقوں میں چینی انجنئیرز کے قافلے پر حملے کیسے ہوئے، اس حوالے سے چینی حکام کی جانب سے سوالنامہ خیبرپختونخوا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو موصول ہو گیا۔
چینی حکام کی جانب سے سوالنامہ میں پوچھا گیا ہے کہ بشام سمیت مختلف علاقوں میں چائینیز باشندوں کی سیکورٹی کی ذمہ داری کس کی ہوتی ہے؟ چائینیز کی روٹس اور نقل وحرکت کی ذمہ داری کس کے پاس ہوتی ہے؟ چائنیز کی نقل وحرکت اور ان کی سیکیورٹی کس کو معلوم ہوتی ہے؟
قانون نافذ کرنے والے اداروں کو موصول چائنیز حکام کے سوالنامہ میں پوچھا گیا ہے کہ چینی انجنئیرز کی معلومات خودکش کرنے والوں کے پاس کیسے پہنچی؟ چائینز قافلے کے سفر سے متعلق معلومات حملہ اوروں کے پاس کیسے پہنچی؟ چائینیز کس راستے پر اور کس وقت نکلے، چائینز حکام کا سوال نامہ خیبرپختونخوا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو موصول ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  مدارس بل پر دستخط نہ ہونے پر مولانا کا آگے کا لائحہ عمل دینے کا عندیہ