ویب ڈیسک: پی ٹی ائی پارلیمنٹیرین کے مرکزی وائس چیئرمین اور سابق وزیر خزانہ مظفر سیدایڈوکیٹ نے جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ جے یو ائی کے قائدین کی جانب سے مظفر ایڈوکیٹ کے گھر پر جرگہ منعقد ہوا۔
جے یو آئی جرگہ قائدین نے سابق صوبائی وزیر خزانہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات کئے، اور مظفر سید ایڈوکیٹ اج ریسٹ ہاؤس تیمرگرہ میں کنونشن کے دوران باقاعدہ جے یو ائی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔
یاد رہے کہ کنونشن کے مہمان خصوصی صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن ہوں گے۔پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے مرکزی وائس چیئرمین اور سابق وزیر خزانہ مظفر سیدایڈوکیٹ نے جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔
Load/Hide Comments