ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں تین افراد قتل کر دیئے گئے، واقعات کے مطابق وانا اعظم ورسک روڈ درہ غونڈئی کے مقام پر نامعلوم افراد کی جانب سے گاڑی میں سوار تین افراد پر حملہ کیا گیا ، اس دوران تینوں افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
جاں بحق ہونے والوں میں دو سویلین مصطفیٰ اور یونس جبکہ.1 پولیس اہلکار عثمان شامل ہے۔ پولیس نے جنوبی وزیرستان میں تین افراد قتل ہونے کے واقعے کی تحقیقات کا شروع کر دی ہیںجبکہ اس دوران تینوں لاشوں کو سپتال منتقل کر دیا گیا.
Load/Hide Comments