3بچیاں ڈیم کنارے کھیلتے ہوئے ڈوب

خیبر: 3بچیاں ڈیم کنارے کھیلتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع خیبر میں 3بچیاں ڈیم کنارے کھیلتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق تبئی کے علاقے میں بارانی ڈیم میں 3 بچیاں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔
ڈیم میں ڈوب جانے والی 3بچیوں کی لاشیں مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت نکالیں، جاں بحق ہونے والی تینوں بچیوں کی عمریں 10 سال سے کم ہیں۔ بچیاں بارانی ڈیم کے کنارے کھیل رہی تھیں کہ اچانک ڈیم میں گر گئیں۔
یاد رہے کہ ضلع خیبر میں 3بچیاں ڈیم کنارے کھیلتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کا غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرنے کا مطالبہ