سابق چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا سلیم خان

سابق چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا سلیم خان رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات

ویب ڈیسک: سابق چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا سلیم خان رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کر دیئے گئے، ان کی تعیناتی تین سال کیلئے کنٹریکٹ بنیادوں پر کی گئی ہے۔
سابق چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا سلیم خان نے چیف جسٹس پاکستان یحی آفریدی کیساتھ اس وقت بھی بطور رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ کام کیا تھا جب وہ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تھے۔

مزید پڑھیں:  مدارس بل پر صدر مملکت کے اعتراضات حیران کن ہیں ،جے یو آئی