791060 weap 1492007719 735 640x480 1

اورکزئی پولیس کی کارروائی زیرزمین اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد

اورکزئی: ڈی ایس پی محبوب کے مطابق لوئر اورکزئی میں پولیس کی کاروائی، کاروائی خفیہ اطلاع پر لوئر اورکزئی ستوری خیل  میں کی گئی، کاروائی کے دوران زیرزمین اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد کیا گیا ہے، برامد کیئے گیئے اسلحے میں 10 مارٹر گولے شامل ہیں، مارٹرگولے نامعلوم شرپسندوں نے کسی تخریب کاری کے غرض سے چھپائے تھے۔