download 21 1

ہنگو کےعلاقے کوئی باغ میں سمارٹ لاک ڈاؤن کااعلان کردیا

ہنگو: ضلع کے  علاقے کوئی باغ میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا، ڈپٹی کمشنر ہنگو نے نوٹیفیکیشن جاری کر دی، ڈی سی ہنگو کے مطابق کوئ باغ  میں اج سے سمارٹ لاک ڈاؤن لاک ڈاون ہوگا، اس علاقے میں کسی کوبھی  اندر  باہر جانے کی اجازت نہیں ہوگی ، ڈپٹی کمشنر ہنگو نے کہا میڈیکل سٹور، تندور اور کریانہ سٹور کھلے رہینگے، سمارٹ لاک ڈاؤن اج سے   شروع  ہوگا ، پندرہ دن کیلئے اس علاقے میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگادی ہے، آج تمام مساجد میں اعلانات کئے جائیں گے۔