9نومبر کو علامہ اقبال کے یوم

9نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر عام تعطیل کا اعلان

ویب ڈیسک: 9نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے عام تعطیل کے اعلان کے ساتھ ہی کیبنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، اس دن یوم اقبال کے حوالے سے ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی ہفتے کو چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔
یاد رہے کہ ہر سال 9نومبر کو پورے پاکستان میں شاعر مشرق کے یوم پیدائش کو ’یوم اقبال‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری