موٹرکار اور ٹریکٹر میں تصادم

مردان: موٹرکار اور ٹریکٹر میں تصادم، 4 افراد شدید زخمی

ویب ڈیسک: ضلع مردان میں رنگ روڈ طورو تھانہ کے قریب موٹرکار اور ٹریکٹر میں تصادم کے باعث 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
تصادم سے ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئ۔
ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کر دیا۔ یاد رہے کہ موٹرکار اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  میجر شبیر شریف شہید کے 53ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت