ملزم پراسرار طورپر جاں بحق

ہری پور :پولیس حراست میں ملزم پراسرار طورپر جاں بحق

ویب ڈیسک: ہری پور میں پولیس کی حراست میں ملزم پراسرار طورپر جاں بحق ہو گیا ۔
ڈی ایس پی سرکل خانپور کے مطابق واقعہ تھانہ خانپور میں پیش آیا جہاں پولیس کی حراست میں موجود ملزم ساجد شاہ سکنہ محلہ پیرانوالہ نے گل میں آزار بند ڈال کر خودکشی کرلی ۔
متوفی ملزم ساجد شاہ پر متعددایف آئی آر ز درج اور خودکشی کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے ۔
متوفی ساجد شاہ کی لاش ٹی ایچ کیو خانپور منتقل کردی گئی ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی آواز میں مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پروائرل