ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا سروس ٹربیونل کے تحت قائم کئَے جانے والے ای کورٹس کی بدولت مقدمات تیزی سے نمٹائے جانے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، اور اس دوران ای کورٹس کی بدولت 75 فیصد زیرالتوا مقدمات نمٹا دیے گئے۔
ذرائع کے مطابق سروس ٹربیونل کے تحت قائم ہونے والے ای کورٹس کی بدولت دور دراز علاقوں کے سائلین بھی مستفید ہو رہے ہیں، کیسز کی پیروی کیلئے درخواست گزار اور وکلا کو آن لائن ویڈیو سہولت کے علاوہ ججز کیلئے بھی آن لائن ڈیش بورڈز قائم کر دیئے گئے ہیں۔
یاد رہے کہ خیبرپختونخوا سروس ٹربیونل کے تحت قائم کئَے جانے والے ای کورٹس کی بدولت مقدمات تیزی سے نمٹائے جانے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، اور اس دوران ای کورٹس کی بدولت 75 فیصد زیرالتوا مقدمات نمٹا دیے گئے۔
Load/Hide Comments