Coronavirus 3 1

ڈیرہ اسماعیل خان میں 24گھنٹوں کے دوران 4 نئے کورونا کیسز کی تصدیق

ڈی آئی خان: ضلعی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 نئے کورونا پازیٹو کیسز کی تصدیق ہوئی، اب تک ڈیرہ میں کل 238 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے ، اب تک 111 کورونا کے مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ کل 7 انتقال کرگئے ہے، کرونا کے بڑھتے ھوئے مریضوں کے پیش نظر شہر کے تین مقامات کو سیل کر دیا گیا ھے، ڈیوالہ یوسی میں ایک محلہ اور یوسی دو یوسی تین شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  گاڑیوں پر مخصوص سٹکر کا فیصلہ مسترد، جمرود کے ٹیکسی ڈرائیورز کا احتجاج