ویب ڈیسک: ضلع ایبٹ آباد میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا، یہ واقعہ ایبٹ اباد کے کینٹ تھانہ کی حدود سبزی منڈی کے قریب پیش آیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول سیف الرحمان جمعہ خان نامی مقامی صحافی کا بیٹا ہے۔
مقامی صحافی کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا ہے کہ مقتول کی بیوی کی ناراضگی پر سر اور سالہ نے اسے قتل کیا ہے۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقیل کر دی گئی۔
Load/Hide Comments