ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کے علاقے تیمرگرہ میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں اہل اسلام نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔
مقررین کا کہنا تھا کہ خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت ہمارے ایمان کا اہم حصہ ہے۔ 8 دسمبر کو پشاور میں اسرائیل مردہ باد کانفرنس میں صوبہ بھر سے لاکھوں فرزندان توحید شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments