ملحق دیہاتوں میں اوارہ کتوں

خال اور ملحق دیہاتوں میں اوارہ کتوں کی بھر مار، عوام میں خوف و ہراس

ویب ڈیسک: خال اور ملحق دیہاتوں میں اوارہ کتوں کی بھر مار دیکھی جانے لگی ہے جس سے مقامی عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
بازار گل کوچوں اور فضلے کے ڈھیر کتوں کا مسکن بن گئے ہیں، اس دوران کئی بار کتے مار آپریشن کرائے گئے تاہم اس سے بھی کتوں کی تعداد میں کمی نہیں آئی۔ علاقہ مکینوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

مزید پڑھیں:  شہبازشریف دورے پر سعودی عرب روانہ، اہم ملاقاتیں متوقع