پہلا آئینی بینچ تشکیل

26ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلا آئینی بینچ تشکیل

ویب ڈیسک: 26ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلا آئینی بینچ تشکیل دے دیا گیا، رجسٹرار سپریم کورٹ نے باقاعدہ روسٹر جاری کردیا۔
نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلا آئینی بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے جس کے 6ارکان ہوں گے۔
جسٹس امین الدین خان آئینی بینچ کے سربراہ ہوں گے جبکہ جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی اور جسٹس حسن اظہر رضوی آئینی بینچ میں شامل ہوں گے۔
جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان بھی آئینی بینچ کا حصہ ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ اور علیمہ کی مداخلت سے پی ٹی آئی رہنما پریشان