ویب ڈیسک: ضلع مہمند میں فریقین کے مابین ماربل تنازعے میں شدت آ گئی ہے، اس دوران دو اقوام میں تصادم کا حدشہ منڈلانے لگا ہے۔ حکام کو اس جانب توجہ دینی چاہئے۔
تفصیلات کے مطابق ضلع مہمند میں ماربل کے تنازعات میں شدت پیدا ہو گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ و مہمند پولیس کی عدم دلچسپی کی وجہ سے روزگار ٹھپ ہو کر رک گئے ہیں۔ اس حوالے سے ٹرانسپورٹ یونین کی جانب مطالبہ کیا جانے لگا ہے کہ ضلعی انتظامیہ و مہمند پولیس فوری طورپر مسئلے حل کریں۔
مشران نے کہا ہے کہ ضلع مہمند کی تحصیل امبار بکرو لویہ شاہ کی جعلی لیز منسوخ کی جائے۔ مہمند میں خویزئی اور حلیمزئی کے اقعام میں ماربل تنازعے کی وجہ سے دو اقوام میں تصادم کا حدشہ ہے۔
Load/Hide Comments