ویب ڈیسک: سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں ڈسانائیکے کو برتری حاصل ہو گئی ہے۔ نئے حکمران کیلئے پارلیمانی ووٹنگ ختم ہوگئی، اس حوالے سے بتایا جا رہا ہے کہ متعدد اضلاع میں ٹرن آوٹ 60 فیصد سے زیادہ رہا۔
سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں ڈسانائیکے کو برتری حاصل
سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں ڈسانائیکے کو برتری حاصل ہوگئی، پارلیمنٹ کی 225 نشستوں کیلئے 600 سے زائد سیاسی جماعتیں اور آزاد امیدوار قسمت آزمائی کر رہے تھے۔ یاد رہے کہ حکومت بنانے کیلئے 225 میں سے 113 نشستیں حاصل کرنا لازمی ہیں۔
Load/Hide Comments