5e941e6ae131c

خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز تبدیل

پشاور: ڈاکٹر نیاز محمد نئے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز تعینات، سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر طاہر ندیم کو ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز رپورٹ کرنے کا حکم، وزیر صحت تیمور سیلم جھگڑا کی نئے ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر نیاز محمد کو مبارکباد. ڈاکٹر نیاز مشکل وقت اور حالات میں عہدہ سنبھال رہے ہیں، اپنی پوری صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔
ڈاکٹر طاہر ندیم نے بہترین طریقے سے محکمے کے معاملات کو چلایا، آئندہ بھی ان کی صلاحیتوں سے استفادہ کریں گے۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان،ہلاک دہشتگردکسٹم اہلکاروں پرحملےمیں ملوث تھے،سی ٹی ڈی